Lamb And Bean Stew لیمب اینڈ بین اسیٹیو

1570094007download (55).jpg

Why recepie famous for?

This easy recipe has potato, carrot and red beans in it. Lamb And Bean Stew can be served as main dish in lunch and dinner with rice or roti.

Ingredients


بکرے کا گوشت آدھا کلو
الائچی چھ عدد
دار چینی دو ٹکڑے
لونگ چھ عدد
(لال مرچ چھ سے آٹھ عدد ﴿ثابت
تیل چار کھانے کے چمچ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
(گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
نمک حسب ذائقہ
(لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
(پیاز آدھا کپ ﴿تلی ہوئی
(ٹماٹر دو عدد ﴿باریک کٹے ہوئے
آلو ایک عدد
(گاجر ایک عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
(لال لوبیا تین سو گرام ﴿اُبلا ہوا

Instructions


ایک بڑے پین میں پانی، بکرے کا گوشت، الائچی، دار چینی، لونگ، ثابت لال مرچ اور تیل ڈال کر گوشت گلنے تک پکائیں۔

جب گوشت گل جائے تو اس میں کالی مرچ، پسا گرم مصالحہ، نمک اور پسی لال مرچ ڈال کر ایک سے دو منٹ کے لیے بھون لیں۔

پھر اس میں تلی پیاز، ٹماٹر، آلو، گاجر، لال لوبیا اور پانی ڈال کر پکائیں۔

جب گریوی گاڑھی ہو جائے تو ڈش میں نکال کر سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes